Arabic (Original)
عن أبي هريرة رضي الله عنه عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: " إن الدين يسر، ولن يشاد الدين إلا غلبه، فسددوا وقاربوا وأبشروا، واستعينوا بالغدوة والروحة وشيء من الدلجة" ((رواه البخاري)). وفي رواية له : سددوا وقاربوا واغدوا وروحوا، وشيء من الدلجة، القصد القصد تبلغوا .
English Translation
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) reported:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "The religion (of Islam) is easy, and whoever makes the religion a rigour, it will overpower him. So, follow a middle course (in worship); if you can't do this, do something near to it and give glad tidings and seek help (of Allah) at morn and at dusk and some part of night"..
Urdu Translation
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بے شک دین آسان ہے، اور جو شخص دین میں سختی کرے گا تو دین اس پر غالب آ جائے گا۔ پس میانہ روی اختیار کرو اور قریب قریب رہو اور خوشخبری سنو اور صبح، شام اور کچھ رات کے حصے سے (یعنی ان بہترین اوقات میں عبادت سے) مدد لو۔ (رواہ البخاری) ایک روایت میں ہے: سیدھے چلو، قریب قریب رہو، صبح اور شام چلو اور رات کا کچھ حصہ۔ میانہ روی! میانہ روی! اسی سے منزل پر پہنچو گے۔
