Arabic (Original)
الثانى: عن أبي محمد الحسن بن علي بن أبي طالب، رضي الله عنهما ، قال : حفظت من رسول الله، صلى الله عليه وسلم : "دع ما يريبك إلى ما لا يريبك؛ فإن الصدق طمأنينة، والكذب ريبةٌ" ((رواه الترمذي وقال حديث حسن صحيح)) .
English Translation
Hasan bin Hadrat 'Ali (may Allah be well pleased with them) said:I remember (these words) from Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him): "Give up what is doubtful to you for that which is not doubtful; for truth is peace of mind and falsehood is doubt"..
Urdu Translation
حضرت ابو محمد حسن بن علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم، رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے یاد رکھا: جو چیز تجھے شک میں ڈالے اسے چھوڑ کر وہ اختیار کر جس میں شک نہ ہو، کیونکہ سچائی اطمینان ہے اور جھوٹ شک ہے۔ (رواہ الترمذی وقال حدیث حسن صحیح)
