Arabic (Original)
وعن أبي عبد الرحمن عبد الله بن مسعود رضي الله عنه قال: كأني انظر إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم يحكي نبياً من الأنبياء، صلوات الله وسلامه عليهم، ضربه قومه فأدموه وهو يمسح الدم عن وجهه، يقول : "اللهم اغفر لقومى فإنهم لا يعلمون" ((متفق عليه)) .
English Translation
Hadrat 'Abdullah bin Mas'ud (may Allah be well pleased with him) reported that I can still recall as if I am seeing the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) resembling one of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him)s whose people scourged him and shed his blood, while he wiped blood from his face, he said: "O Allah! Forgive my people, because they certainly do not know"..
Urdu Translation
حضرت ابو عبدالرحمٰن حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ گویا میں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھ رہا ہوں کہ آپ ایک نبی کا حال بیان فرما رہے ہیں جن کی قوم نے انہیں مارا اور خون بہایا اور وہ اپنے چہرے سے خون صاف کرتے ہوئے فرما رہے تھے: اے اللہ! میری قوم کو معاف فرما دے کیونکہ وہ نہیں جانتے۔ (متفق علیہ)
