Arabic (Original)
عن عمرو بن شعيب عن أبيه عن جده رضى الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: "إن الله يحب أن يرى أثر نعمته على عبده".((رواه الترمذي))
English Translation
`Amr bin Shu`aib on the authority of his father and grandfather reported that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Allah loves to see the sign of His Bounties on his slave." .
Urdu Translation
حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بے شک اللہ تعالیٰ اپنے بندے پر اپنی نعمت کا اثر دیکھنا پسند فرماتا ہے۔ (ترمذی)
