Arabic (Original)
وعن عبد الله بن أبي أوفى رضي الله عنهما قال: غزونا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم سبع غزوات نأكل الجراد، وفي رواية: نأكل معه الجراد" ((متفق عليه)).
English Translation
'Abdullah bin Abu 'Aufa (may Allah be well pleased with them) said:We accompanied the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) in seven expeditions, and we ate locusts..
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن ابی اوفیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ سات غزوات میں شرکت کی اور ٹڈیاں کھائیں۔ ایک روایت میں ہے: آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ٹڈیاں کھائیں۔ (متفق علیہ)
