Arabic (Original)
وعن جابر رضي الله عنه قال: قال النبي صلى الله عليه وسلم : "من أكل ثومًا أو بصلا فليعتزلنا، أو فليعتزل مسجدنا" ((متفق عليه)). وفي رواية لمسلم: "من أكل البصل، والثوم، الكراث، فلا يقربن مسجدنا، فإن الملائكة تتأذى مما يتأذى منه بنو آدم".
English Translation
Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) said:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "He who has eaten garlic or onion should keep away from us or our mosques.".
Urdu Translation
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے لہسن یا پیاز کھایا تو وہ ہم سے الگ رہے یا ہماری مسجد سے الگ رہے۔ (متفق علیہ)۔ مسلم کی ایک روایت میں ہے: جس نے پیاز، لہسن اور گندنا (لیک) کھایا وہ ہماری مسجد کے قریب نہ آئے کیونکہ فرشتے اس چیز سے تکلیف محسوس کرتے ہیں جس سے ابن آدم کو تکلیف ہوتی ہے۔
