Arabic (Original)
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه و سلم "كُلُّ سُلَامَى مِنْ النَّاسِ عَلَيْهِ صَدَقَةٌ، كُلَّ يَوْمٍ تَطْلُعُ فِيهِ الشَّمْسُ تَعْدِلُ بَيْنَ اثْنَيْنِ صَدَقَةٌ، وَتُعِينُ الرَّجُلَ فِي دَابَّتِهِ فَتَحْمِلُهُ عَلَيْهَا أَوْ تَرْفَعُ لَهُ عَلَيْهَا مَتَاعَهُ صَدَقَةٌ، وَالْكَلِمَةُ الطَّيِّبَةُ صَدَقَةٌ، وَبِكُلِّ خُطْوَةٍ تَمْشِيهَا إلَى الصَّلَاةِ صَدَقَةٌ، وَتُمِيطُ الْأَذَى عَنْ الطَّرِيقِ صَدَقَةٌ". ، .
English Translation
On the authority of Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him), who said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "For every joint of a person, a charity is due each day the sun rises: to act justly between two people is a charity; to help a man with his mount, lifting him onto it or hoisting his belongings onto it, is a charity; a good word is a charity; every step taken towards the prayer is a charity; and removing a harmful object from the road is a charity."
Urdu Translation
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: انسان کے ہر جوڑ پر ہر روز صدقہ واجب ہے جب تک سورج طلوع ہوتا ہے۔ دو آدمیوں کے درمیان انصاف کرنا صدقہ ہے، کسی شخص کی سواری میں مدد کرنا کہ اسے سوار کرادے یا اس کا سامان اس پر رکھ دے صدقہ ہے، اچھی بات صدقہ ہے، نماز کی طرف اٹھایا ہوا ہر قدم صدقہ ہے، اور راستے سے تکلیف دہ چیز ہٹانا صدقہ ہے۔
