Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ، قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ يَعْلَى بْنِ عَطَاءٍ، قَالَ سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ، وَسَأَلَهُ، أَعْرَابِيٌّ عَنْ شَرَابٍ، يُطْبَخُ عَلَى النِّصْفِ فَقَالَ لاَ حَتَّى يَذْهَبَ ثُلُثَاهُ وَيَبْقَى الثُّلُثُ .
English Translation
It is narrated that Hadrat Ya'la bin 'Ata' (may Allah be well pleased with him) said: "I heard Sa'eed bin Al-Musayyab say, when a Bedouin asked him about a drink that had been cooked and reduced by half: 'No, not until two-third has gone and one-third is left
Urdu Translation
حضرت یعلیٰ بن عطاء فرماتے ہیں: میں نے سعید بن المسیب کو سنا، ایک بدوی نے ان سے ایسے مشروب کے بارے میں پوچھا جو آدھا پکایا گیا ہو۔ فرمایا: نہیں، یہاں تک کہ اس کا دو تہائی ختم ہو جائے اور ایک تہائی باقی رہے۔
