Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى، قَالَ حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ، قَالَ سَمِعْتُ مَنْصُورًا، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ نُبَاتَةَ، عَنْ سُوَيْدِ بْنِ غَفَلَةَ، قَالَ كَتَبَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ إِلَى بَعْضِ عُمَّالِهِ أَنِ ارْزُقِ، الْمُسْلِمِينَ مِنَ الطِّلاَءِ مَا ذَهَبَ ثُلُثَاهُ وَبَقِيَ ثُلُثُهُ .
English Translation
It is narrated that Hadrat Suwiad bin Ghafalah (may Allah be well pleased with him) said: "Umar bin Al-Khattab wrote to some of his workers saying: 'Give to the Muslims thickened grape juice when two thirds of it have gone and one-third is left
Urdu Translation
حضرت سُوید بن غَفَلہ فرماتے ہیں: حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنے بعض عاملوں کو لکھا کہ مسلمانوں کو طلاء (گاڑھا انگور کا رس) وہ دو جس کا دو تہائی حصہ جا چکا ہو اور ایک تہائی باقی رہ گیا ہو۔
