Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ، قَالَ أَنْبَأَنَا شُعْبَةُ، عَنْ بُرَيْدِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ، عَنْ أَبِي الْحَوْرَاءِ السَّعْدِيِّ، قَالَ قُلْتُ لِلْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ رضى الله عنهما مَا حَفِظْتَ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ حَفِظْتُ مِنْهُ " دَعْ مَا يَرِيبُكَ إِلَى مَا لاَ يَرِيبُكَ " .
English Translation
It is narrated that Hadrat Abu Al-Hawra' As-Sa'di (may Allah be well pleased with him) said: "I said to Al-Hasan bin Hadrat 'Ali, may Allah be well pleased with him: 'What did you memorize from the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW]?' He said: I memorized from him: 'Leave that which makes you doubt for that which does not make you doubt
Urdu Translation
حضرت ابوالحوراء سعدی فرماتے ہیں: میں نے حضرت حسن بن علی رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے عرض کیا: آپ نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے کیا یاد رکھا ہے؟ فرمایا: میں نے آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے یہ یاد رکھا ہے: جو چیز تمہیں شک میں ڈالے اسے چھوڑ کر وہ اختیار کرو جس میں شک نہ ہو۔
