Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ قَالَ رَجُلٌ لاِبْنِ عُمَرَ أَنَهَى رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَنْ نَبِيذِ الْجَرِّ قَالَ نَعَمْ . قَالَ طَاوُسٌ وَاللَّهِ إِنِّي سَمِعْتُهُ مِنْهُ .
English Translation
It is narrated that Hadrat Tawus (may Allah be well pleased with him) said: "A man said to Hadrat Ibn 'Umar: 'Did the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] forbid soaking (fruits) in earthenware jars?' He said: 'Yes.' Tawus said: 'By Allah, I heard that from him
Urdu Translation
حضرت طاؤس فرماتے ہیں: ایک شخص نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے پوچھا: کیا رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مٹی کے برتن (جَرّ) میں نبیذ بنانے سے منع فرمایا تھا؟ فرمایا: ہاں۔ طاؤس نے کہا: اللہ کی قسم! میں نے یہ ان سے خود سنا ہے۔
