Arabic (Original)
أَخْبَرَنِي أَحْمَدُ بْنُ خَالِدٍ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعَيْبُ بْنُ حَرْبٍ، قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُسْلِمٍ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الْمُتَوَكِّلِ النَّاجِيُّ، قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو سَعِيدٍ الْخُدْرِيُّ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم نَهَى أَنْ يَخْلِطَ بُسْرًا بِتَمْرٍ أَوْ زَبِيبًا بِتَمْرٍ أَوْ زَبِيبًا بِبُسْرٍ وَقَالَ " مَنْ شَرِبَ مِنْكُمْ فَلْيَشْرَبْ كُلَّ وَاحِدٍ مِنْهُ فَرْدًا " . قَالَ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ هَذَا أَبُو الْمُتَوَكِّلِ اسْمُهُ عَلِيُّ بْنُ دَاوُدَ .
English Translation
Hadrat Abu Sa'eed Al-Khudri narrated that The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] forbade mixing Al-Busr with dried dates, or raisins with dried dates, or raisins with Al-Busr, and he said: "Whoever among you (wants to) drink them, let him drink each one on its own
Urdu Translation
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کچی کھجوروں کو خشک کھجوروں کے ساتھ، یا منقّیٰ کو خشک کھجوروں کے ساتھ، یا منقّیٰ کو کچی کھجوروں کے ساتھ ملانے سے منع فرمایا اور ارشاد فرمایا: تم میں سے جو پینا چاہے تو ہر ایک الگ الگ پیے۔ ابوعبدالرحمٰن نے کہا: ابوالمتوکل کا نام علی بن داؤد ہے۔
