Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْحَارِثِ الْمَخْزُومِيُّ، عَنْ حَنْظَلَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ، يُحَدِّثُ أَنَّ عُمَرَ، خَرَجَ فَرَأَى حُلَّةَ إِسْتَبْرَقٍ تُبَاعُ فِي السُّوقِ فَأَتَى رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ اشْتَرِهَا فَالْبَسْهَا يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَحِينَ يَقْدَمُ عَلَيْكَ الْوَفْدُ . فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " إِنَّمَا يَلْبَسُ هَذَا مَنْ لاَ خَلاَقَ لَهُ " . ثُمَّ أُتِيَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم بِثَلاَثِ حُلَلٍ مِنْهَا فَكَسَا عُمَرَ حُلَّةً وَكَسَا عَلِيًّا حُلَّةً وَكَسَا أُسَامَةَ حُلَّةً فَأَتَاهُ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ قُلْتَ فِيهَا مَا قُلْتَ ثُمَّ بَعَثْتَ إِلَىَّ . فَقَالَ " بِعْهَا وَاقْضِ بِهَا حَاجَتَكَ أَوْ شَقِّقْهَا خُمُرًا بَيْنَ نِسَائِكَ " .
English Translation
Hadrat Ibn 'Umar narrated that 'Umar went out and saw a Hullah of Al-Istabraq being offered for sale in the marketplace. He went to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] and submitted: "O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), buy this and wear it on Fridays, and when the delegations come to you." The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] said: "This is only worn by the one who has no share (in the Hereafter)." Then three Hullahs (of the same fabric) were brought to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] and he gave one to 'Umar, one to 'Ali and one to Hadrat Usamah. He ('Umar) came to him and submitted: "O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), you said what you said about it, then you sent one to me!" He said: "Sell it and spend the money on your needs, or cut it into pieces for your womenfolk to use as head covers
Urdu Translation
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ باہر نکلے تو بازار میں استبرق کا ایک حلّہ فروخت ہوتے دیکھا۔ وہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے اور عرض کیا: یا رسول اللہ! آپ اسے خرید لیں اور جمعہ کے دن اور جب وفود آئیں تو پہنیں۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اسے وہی پہنتا ہے جس کا (آخرت میں) کوئی حصہ نہیں۔ پھر رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس تین حلّے آئے تو آپ نے ایک حضرت عمر کو، ایک حضرت علی المرتضیٰ کو اور ایک حضرت اسامہ کو دیا۔ حضرت عمر نے عرض کیا: یا رسول اللہ! آپ نے اس کے بارے میں وہ فرمایا جو فرمایا پھر مجھے بھیجا! آپ نے ارشاد فرمایا: اسے بیچ دو اور پیسے اپنی ضرورت میں خرچ کرو، یا ٹکڑے کر کے اپنی عورتوں کو اوڑھنی بنا دو۔
