Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ، قَالَ سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَةَ بْنَ سَهْلٍ، يَقُولُ صَلَّيْنَا مَعَ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ الظُّهْرَ ثُمَّ خَرَجْنَا حَتَّى دَخَلْنَا عَلَى أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ فَوَجَدْنَاهُ يُصَلِّي الْعَصْرَ قُلْتُ يَا عَمِّ مَا هَذِهِ الصَّلاَةُ الَّتِي صَلَّيْتَ قَالَ الْعَصْرَ وَهَذِهِ صَلاَةُ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم الَّتِي كُنَّا نُصَلِّي .
English Translation
It is narrated that Hadrat Abu Bakr bin Hadrat 'Uthman bin Sahl bin Hunaif (may Allah be well pleased with him) said: "I heard Hadrat Abu Umamah bin Sahl say: 'We prayed Zuhr with 'Umar bin 'Abdul-'Aziz, then we went out and entered upon Hadrat Anas bin Malik, and we found him praying 'Asr.'" I said: "O uncle, what is this prayer that you prayed?" He said: "'Asr; this is the prayer of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) that we used to pray with him
Urdu Translation
حضرت ابوامامہ بن سہل فرماتے ہیں: ہم نے عمر بن عبدالعزیز کے ساتھ ظہر پڑھی پھر ہم نکلے، یہاں تک کہ حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس آئے، تو ہم نے انہیں عصر پڑھتے ہوئے پایا، تو میں نے پوچھا: میرے چچا! آپ نے یہ کون سی نماز پڑھی ہے؟ انہوں نے کہا: عصر کی، یہی رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی نماز ہے جسے ہم لوگ پڑھتے تھے۔
