Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ إِيَادِ بْنِ لَقِيطٍ، عَنْ أَبِي رِمْثَةَ، قَالَ أَتَيْتُ أَنَا وَأَبِي النَّبِيَّ، صلى الله عليه وسلم وَكَانَ قَدْ لَطَخَ لِحْيَتَهُ بِالْحِنَّاءِ .
English Translation
It is narrated that Hadrat Abu Rimthah (may Allah be well pleased with him) said: "My father and I came to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] and he had dyed his beard with Henna
Urdu Translation
حضرت ابو رمثہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں اور میرے والد نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور آپ نے اپنی داڑھی مبارک پر مہندی لگائی ہوئی تھی۔
