Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلاَنَ، قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، أَخُو قَبِيصَةَ وَمُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ قَالاَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قَالَ حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ كُلَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ، قَالَ أَتَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم وَلِي شَعْرٌ فَقَالَ " ذُبَابٌ " . فَظَنَنْتُ أَنَّهُ يَعْنِينِي فَأَخَذْتُ مِنْ شَعْرِي ثُمَّ أَتَيْتُهُ فَقَالَ لِي " لَمْ أَعْنِكَ وَهَذَا أَحْسَنُ " .
English Translation
It is narrated that Hadrat Wa'il bin Hujr (may Allah be well pleased with him) said: "I came to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] and I had hair. He said: 'This is bad,' and I thought he meant me, so I cut my hair then I came to him. He said to me: 'I didn't mean you, but this is better
Urdu Translation
حضرت وائل بن حجر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور میرے لمبے بال تھے۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بُرا ہے۔ میں نے سمجھا کہ آپ مجھے فرما رہے ہیں، تو میں نے بال کٹوا لیے اور پھر آپ کی خدمت میں حاضر ہوا۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: میرا مطلب تم نہیں تھے، اور یہ بہتر ہے۔
