Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، قَالَ أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم رَأَى صَبِيًّا حَلَقَ بَعْضَ رَأْسِهِ وَتَرَكَ بَعْضَ فَنَهَى عَنْ ذَلِكَ وَقَالَ " احْلِقُوهُ كُلَّهُ أَوِ اتْرُكُوهُ كُلَّهُ " .
English Translation
It is narrated from Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with him) that :The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] saw a boy, part of whose head had been shaven and part had been left. He forbade that and said: "Shave all of it, or leave all of it
Urdu Translation
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک لڑکے کو دیکھا جس کے سر کا کچھ حصہ مونڈا ہوا تھا اور کچھ چھوڑا ہوا تھا، تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے منع فرمایا اور ارشاد فرمایا: یا تو سارا سر مونڈ دو یا سارا چھوڑ دو۔
