Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ أَبَا مُوسَى الْأَشْعَرِيَّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَثَلُ الْمُؤْمِنِ الَّذِي يَقْرَأُ الْقُرْآنَ مَثَلُ الْأُتْرُجَّةِ طَعْمُهَا طَيِّبٌ وَرِيحُهَا طَيِّبٌ وَمَثَلُ الْمُؤْمِنِ الَّذِي لَا يَقْرَأُ الْقُرْآنَ كَمَثَلِ التَّمْرَةِ طَعْمُهَا طَيِّبٌ وَلَا رِيحَ لَهَا وَمَثَلُ الْمُنَافِقِ الَّذِي يَقْرَأُ الْقُرْآنَ كَمَثَلِ الرَّيْحَانَةِ رِيحُهَا طَيِّبٌ وَطَعْمُهَا مُرٌّ وَمَثَلُ الْمُنَافِقِ الَّذِي لَا يَقْرَأُ الْقُرْآنَ كَمَثَلِ الْحَنْظَلَةِ طَعْمُهَا مُرٌّ وَلَا رِيحَ لَهَا
English Translation
Hadrat Abu Musa Al-Ash'ari said: "The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] said: 'The parable of the believer who recites the Qur'an is that of a citron, the taste and smell of which are good. The parable of a believer who does not read the Qur'an is that of a date, the taste of which is good but it has no smell. The parable of a hypocrite who reads the Qur'an is that of basil, the smell of which is good but its taste is bitter. And the parable of a hypocrite who does not read the Qur'an is that of a colocynth (bitter-apple), the taste of which is bitter and it has no smell
Urdu Translation
حضرت ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مؤمن جو قرآن پڑھتا ہے اس کی مثال ترنج (ایک خوشبودار پھل) کی طرح ہے جس کا ذائقہ بھی اچھا ہے اور خوشبو بھی اچھی ہے۔ اور مؤمن جو قرآن نہیں پڑھتا اس کی مثال کھجور کی طرح ہے جس کا ذائقہ اچھا ہے لیکن اس میں خوشبو نہیں۔ اور منافق جو قرآن پڑھتا ہے اس کی مثال ریحان (خوشبودار پودا) کی طرح ہے جس کی خوشبو اچھی ہے لیکن ذائقہ کڑوا ہے۔ اور منافق جو قرآن نہیں پڑھتا اس کی مثال حنظلہ (اندرائن) کی طرح ہے جس کا ذائقہ کڑوا ہے اور اس میں خوشبو بھی نہیں۔
