Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ، قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، قَالَ أَخْبَرَنِي يُونُسُ بْنُ يَزِيدَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، قَالَ قَرَأْتُ كِتَابَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم الَّذِي كَتَبَ لِعَمْرِو بْنِ حَزْمٍ حِينَ بَعَثَهُ عَلَى نَجْرَانَ - وَكَانَ الْكِتَابُ عِنْدَ أَبِي بَكْرِ بْنِ حَزْمٍ - فَكَتَبَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " هَذَا بَيَانٌ مِنَ اللَّهِ وَرَسُولِهِ { يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَوْفُوا بِالْعُقُودِ } " . وَكَتَبَ الآيَاتِ مِنْهَا حَتَّى بَلَغَ { إِنَّ اللَّهَ سَرِيعُ الْحِسَابِ } ثُمَّ كَتَبَ " هَذَا كِتَابُ الْجِرَاحِ فِي النَّفْسِ مِائَةٌ مِنَ الإِبِلِ " . نَحْوَهُ .
English Translation
It is narrated that Hadrat Ibn shihab (may Allah be well pleased with him) said: "I read the letter of the Messenger of allah which he wrote for 'Amr bin Hazm when he sent him to govern Najran. The letter was with Hadrat Abu Bakr bin Hazm. The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) wrote this; 'A statement from Allah and His Messenger; O you who believe! Fulfill (your) obligations, and he wrote the Verses until he reached. Verily, Allah is Swift in reckoning. Then he wrote: 'this is the book if retaliation: For a soul, one hundred camels, '''' and so on
Urdu Translation
حضرت ابن شہاب (زہری) رحمہ اللہ فرماتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا وہ خط پڑھا جو آپ نے عمرو بن حزم کے لیے لکھا تھا جب آپ نے انہیں نجران کا والی بنا کر بھیجا۔ یہ خط حضرت ابو بکر بن حزم کے پاس تھا۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے لکھا: یہ اللہ اور اس کے رسول کی طرف سے بیان ہے۔ 'اے ایمان والو! عہدوں کو پورا کرو۔' اور اس میں سے آیات لکھیں یہاں تک کہ 'بے شک اللہ جلد حساب لینے والا ہے' تک پہنچے۔ پھر لکھا: یہ زخموں (کی دیت) کی کتاب ہے۔ جان میں سو اونٹ ہیں۔ اسی طرح ذکر کیا۔
