Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى، قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَوْهَبٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ رَجُلاً، مِنَ الأَنْصَارِ أُتِيَ بِهِ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم لِيُصَلِّيَ عَلَيْهِ فَقَالَ " إِنَّ عَلَى صَاحِبِكُمْ دَيْنًا " . فَقَالَ أَبُو قَتَادَةَ أَنَا أَتَكَفَّلُ بِهِ . قَالَ " بِالْوَفَاءِ " . قَالَ بِالْوَفَاءِ .
English Translation
It was narrated from 'Abdullah bin Abi Qatadah, from his father, that a man from among the Ansar was brought to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) for him to offer the funeral prayer, and he said: "Your companion owes a debt. " Abu Qutdah said: "I will guarantee it for him. "The prophet said: "In full?" He said: "In full." (Sahah)
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن ابی قتادہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انصار کے ایک شخص کا جنازہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس لایا گیا تاکہ آپ نماز جنازہ پڑھائیں۔ آپ نے ارشاد فرمایا: تمہارے ساتھی پر قرض ہے۔ حضرت ابو قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عرض کیا: میں اس کا ضامن ہوں۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: پورا پورا؟ انہوں نے عرض کیا: پورا پورا۔
