Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ مَنْصُورٍ، قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَحْبُوبٍ، قَالَ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ خَالِدِ بْنِ أَبِي عِمْرَانَ، عَنْ حَنَشٍ الصَّنْعَانِيِّ، عَنْ فَضَالَةَ بْنِ عُبَيْدٍ، قَالَ أَصَبْتُ يَوْمَ خَيْبَرَ قِلاَدَةً فِيهَا ذَهَبٌ وَخَرَزٌ فَأَرَدْتُ أَنْ أَبِيعَهَا فَذُكِرَ ذَلِكَ لِلنَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ " افْصِلْ بَعْضَهَا مِنْ بَعْضٍ ثُمَّ بِعْهَا " .
English Translation
It is narrated that Hadrat Fadalah bin 'Ubad (may Allah be well pleased with him) said: "On the Day of Khaibar I got a necklace containing gold and gems, and I wanted to sell it. Mention of that was made to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and he said: 'Take it apart, and then sell it
Urdu Translation
حضرت فضالہ بن عبید رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نے خیبر کے دن ایک ہار حاصل کیا جس میں سونا اور موتی تھے اور میں اسے بیچنا چاہتا تھا۔ یہ بات نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے ذکر کی گئی تو آپ نے ارشاد فرمایا: (سونے کو موتیوں سے) الگ کرو پھر بیچو۔
