Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم نَهَى عَنْ بَيْعِ الثَّمَرِ بِالتَّمْرِ . وَقَالَ ابْنُ عُمَرَ حَدَّثَنِي زَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم رَخَّصَ فِي الْعَرَايَا .
English Translation
It was narrated from Salim, from his father, that:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) forbade selling fresh dates still on the tree for dried dates. Hadrat Ibn 'Umar said: "Azid bin Thabit narrated to me, that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) permitted that in the case o 'Ayaya
Urdu Translation
حضرت سالم اپنے والد (حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما) سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے تازہ کھجوروں کو (درخت پر) خشک کھجوروں کے بدلے بیچنے سے منع فرمایا۔ اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا: حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے مجھے بتایا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے عرایا میں رخصت دی۔
