Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ، قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم أَنَّهُ نَهَى عَنِ الْمُخَابَرَةِ وَالْمُزَابَنَةِ وَالْمُحَاقَلَةِ وَأَنْ يُبَاعَ الثَّمَرُ حَتَّى يَبْدُوَ صَلاَحُهُ وَأَنْ لاَ يُبَاعَ إِلاَّ بِالدَّنَانِيرِ وَالدَّرَاهِمِ وَرَخَّصَ فِي الْعَرَايَا .
English Translation
It was narrated from 'Ata:"I heard Hadrat Jabir bin Hadrat 'Abdullah (narrate) from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) that he forbade Mukhabarah, Muzabanah and Muhaqalah, an (he forbade) selling fruits until their condition is known, an that they should only sold for Dinars and Dirhams, but he granted a concession regarding the sale of Araya:
Urdu Translation
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مخابرہ (بٹائی پر کاشت)، مزابنہ (درخت پر کے پھل کو خشک پھل کے بدلے بیچنا)، محاقلہ (کھیت میں کھڑے غلّے کو صاف غلّے کے بدلے بیچنا)، اور پھل بیچنے سے جب تک ان کی اچھائی ظاہر نہ ہو، سے منع فرمایا۔ اور فرمایا کہ صرف دینار اور درہم سے بیچا جائے، البتہ عرایا (ہبہ شدہ کھجور کے درخت) میں رخصت دی۔
