Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى، قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قَالَ حَدَّثَنِي هَارُونُ بْنُ أَبِي وَكِيعٍ، - وَهُوَ هَارُونُ بْنُ عَنْتَرَةَ - عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ { وَلاَ تَأْكُلُوا مِمَّا لَمْ يُذْكَرِ اسْمُ اللَّهِ عَلَيْهِ } قَالَ خَاصَمَهُمُ الْمُشْرِكُونَ فَقَالُوا مَا ذَبَحَ اللَّهُ فَلاَ تَأْكُلُوهُ وَمَا ذَبَحْتُمْ أَنْتُمْ أَكَلْتُمُوهُ .
English Translation
Harun bin Abi Walki-who is Harun bin 'Antarah -narrated from his father, form Hadrat Ibn 'Abbas, concerning the saying of Allah, the Mighty and Sublime:"Eat not of that on which Allah's name has not been pronounced" - that he said: "The idolaters argued with them and said: 'Whatever Allah kills you do not eat, and whatever you kill you eat
Urdu Translation
حضرت ہارون بن ابی وکیع جو ہارون بن عنترہ ہیں، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، وہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے اللہ عزوجل کے فرمان 'اور جس پر اللہ کا نام نہ لیا گیا ہو اسے نہ کھاؤ' کے بارے میں روایت کرتے ہیں۔ انہوں نے فرمایا: مشرکین نے ان سے جھگڑا کیا اور کہا: جسے اللہ نے مارا (یعنی بغیر ذبح کے مرا) اسے تم نہیں کھاتے اور جسے تم خود ذبح کرتے ہو اسے کھاتے ہو۔
