Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا أَبُو دَاوُدَ، قَالَ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي، عَنْ صَالِحٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، أَنَّ أَبَا عُبَيْدٍ، أَخْبَرَهُ أَنَّ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ قَالَ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَدْ نَهَاكُمْ أَنْ تَأْكُلُوا لُحُومَ نُسُكِكُمْ فَوْقَ ثَلاَثٍ .
English Translation
Hadrat Ali bin Abi Talib Said:"The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) has forbidden you from eating the meat of your sacrificaial animals for more than three day." (Sahih)
Urdu Translation
حضرت علی بن ابی طالب کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے تمہیں منع فرمایا ہے کہ تم اپنی قربانیوں کا گوشت تین دن سے زیادہ کھاؤ۔
