Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ الْقَاسِمِ التَّمِيمِيِّ، عَنْ زَهْدَمٍ الْجَرْمِيِّ، قَالَ كُنَّا عِنْدَ أَبِي مُوسَى فَقُدِّمَ طَعَامُهُ وَقُدِّمَ فِي طَعَامِهِ لَحْمُ دَجَاجٍ وَفِي الْقَوْمِ رَجُلٌ مِنْ بَنِي تَيْمِ اللَّهِ أَحْمَرُ كَأَنَّهُ مَوْلًى فَلَمْ يَدْنُ فَقَالَ لَهُ أَبُو مُوسَى ادْنُ فَإِنِّي قَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَأْكُلُ مِنْهُ .
English Translation
It is narrated that Hadrat Zahadam Al-Jarmi (may Allah be well pleased with him) said: "We were with Hadrat Abu Musa and His food was brought, including chicken. Among the people there was a man from banu Taimullah who had reddish complexion, as if he were a freed slave. He did not come close and Hadrat Abu Musa said: "Come (and eat) for I saw the Messenger of All eating it
Urdu Translation
حضرت زہدم جرمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: ہم حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس تھے، ان کا کھانا پیش کیا گیا جس میں مرغی کا گوشت تھا۔ لوگوں میں بنو تیم اللہ کا ایک سرخ رنگ کا آدمی تھا جیسے آزاد کردہ غلام ہو، وہ قریب نہیں آیا۔ حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: قریب آؤ، میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو یہ کھاتے دیکھا ہے۔
