Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ حَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم وَهُوَ عَلَى الْمِنْبَرِ سُئِلَ عَنِ الضَّبِّ فَقَالَ " لاَ آكُلُهُ وَلاَ أُحَرِّمُهُ " .
English Translation
It is narrated from Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with him) that:the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) was asked about mastigures when he was on the Minbar and he said? "I do not eat them, but I do not say that they are Haram
Urdu Translation
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے منبر پر ضب (گوہ) کے بارے میں دریافت کیا گیا تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں نہ اسے کھاتا ہوں اور نہ اسے حرام کرتا ہوں۔
