Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، قَالَ حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ، عَنْ زَائِدَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَبَايَةَ بْنِ رِفَاعَةَ بْنِ رَافِعٍ، عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ، قَالَ بَيْنَمَا نَحْنُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فِي ذِي الْحُلَيْفَةِ مِنْ تِهَامَةَ فَأَصَابُوا إِبِلاً وَغَنَمًا وَرَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فِي أُخْرَيَاتِ الْقَوْمِ فَعَجَّلَ أَوَّلُهُمْ فَذَبَحُوا وَنَصَبُوا الْقُدُورَ فَدُفِعَ إِلَيْهِمْ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَأَمَرَ بِالْقُدُورِ فَأُكْفِئَتْ ثُمَّ قَسَّمَ بَيْنَهُمْ فَعَدَلَ عَشْرًا مِنَ الشَّاءِ بِبَعِيرٍ فَبَيْنَمَا هُمْ كَذَلِكَ إِذْ نَدَّ بَعِيرٌ وَلَيْسَ فِي الْقَوْمِ إِلاَّ خَيْلٌ يَسِيرَةٌ فَطَلَبُوهُ فَأَعْيَاهُمْ فَرَمَاهُ رَجُلٌ بِسَهْمٍ فَحَبَسَهُ اللَّهُ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " إِنَّ لِهَذِهِ الْبَهَائِمِ أَوَابِدَ كَأَوَابِدِ الْوَحْشِ فَمَا غَلَبَكُمْ مِنْهَا فَاصْنَعُوا بِهِ هَكَذَا " .
English Translation
It is narrated that Hadrat Rafi bin Khadij (may Allah be well pleased with him) said: "While we were with the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) at Dhul-Hulaifah in Tihamanb, they acquired some camels and sheep (as spoils of war). The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) was among the last of the people, and the first of them hastened to slaughter (the animals) and set up pots (For cooking the meat). The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) came and ordered that the pots be came and ordered that the pots be overturned, then he divided it making ten sheep equivalent to one camel. While they were like that, a camel ran away. The people had only a few horses, so they went after fit and it and it got away from them. A man shot an arrow at it and stopped it. The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said: 'Some of these animals arte untamed like wild animals, so if one of them goes out of your control, do the same
Urdu Translation
حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تہامہ کے ذوالحلیفہ میں تھے، لوگوں کو کچھ اونٹ اور بکریاں ملیں اور رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم لوگوں میں سب سے پیچھے تھے، آگے والوں نے جلدی کی اور ذبح کر کے ہانڈیاں چڑھا دیں۔ پھر رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ان کے پاس پہنچے تو آپ نے ہانڈیاں الٹوانے کا حکم دیا، پھر ان میں تقسیم فرمایا اور دس بکریوں کو ایک اونٹ کے برابر قرار دیا۔ اسی دوران ایک اونٹ بھاگ گیا اور لوگوں کے پاس گھوڑے بہت کم تھے، انہوں نے اس کا پیچھا کیا لیکن وہ تھک گئے، پھر ایک شخص نے اسے تیر مارا اور اللہ نے اسے روک دیا۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ان جانوروں میں سے بعض وحشی جانوروں کی طرح بھاگتے ہیں، پس جو تمہارے قابو سے باہر ہو جائے اس کے ساتھ ایسا ہی کرو۔
