Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ مَيْمُونَةَ، أَنَّ فَأْرَةً، وَقَعَتْ، فِي سَمْنٍ فَمَاتَتْ فَسُئِلَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ " أَلْقُوهَا وَمَا حَوْلَهَا وَكُلُوهُ " .
English Translation
It is narrated by Hadrat Ibn 'Abbas (may Allah be well pleased with him), form Hadrat Maimunah, that:a mouse fell into some cooking fat and died. The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) was asked (about that) and he said: "Throw it away, and whatever is around it, and eat (the rest)
Urdu Translation
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے، حضرت اُمّ المؤمنین میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ ایک چوہیا گھی میں گر کر مر گئی۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا گیا تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "اسے اور اس کے ارد گرد (کا گھی) نکال کر پھینک دو اور (باقی) کھا لو۔"
