Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ، قَالَ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ، عَنْ بَحِيرٍ، عَنْ خَالِدٍ، قَالَ وَفَدَ الْمِقْدَامُ بْنُ مَعْدِيكَرِبَ عَلَى مُعَاوِيَةَ فَقَالَ لَهُ أَنْشُدُكَ بِاللَّهِ هَلْ تَعْلَمُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم نَهَى عَنْ لُبُوسِ جُلُودِ السِّبَاعِ وَالرُّكُوبِ عَلَيْهَا قَالَ نَعَمْ .
English Translation
It is narrated that Hadrat Khalid (may Allah be well pleased with him) said: "Al-Miqdam bin Madikarib came to visit Hadrat Muawiyah and said to him: I adjure you by Allah, do you know that the messenger of Allah forbade wearing the Hides of predators and riding on them? He said: 'yes
Urdu Translation
حضرت خالد (بن معدان) فرماتے ہیں کہ حضرت مقدام بن معدیکرب رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس آئے اور ان سے فرمایا: میں تمہیں اللہ کی قسم دیتا ہوں، کیا تم جانتے ہو کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے درندوں کی کھالیں پہننے اور ان پر سواری کرنے سے منع فرمایا؟ انہوں نے فرمایا: ہاں۔
