Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، ح وَأَخْبَرَنِي عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ كُنَّا نُبَايِعُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَلَى السَّمْعِ وَالطَّاعَةِ ثُمَّ يَقُولُ " فِيمَا اسْتَطَعْتَ " . وَقَالَ عَلِيٌّ " فِيمَا اسْتَطَعْتُمْ " .
English Translation
It is narrated that Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with him) said: "We used to pledge to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) to hear and obey, the he said: 'In as much as you can
Urdu Translation
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: ہم رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے سننے اور اطاعت کرنے پر بیعت کرتے تھے تو آپ ارشاد فرماتے: جتنا تم سے ہو سکے۔ اور علی نے کہا: جتنا تم سے ہو سکے۔
