Arabic (Original)
أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ، عَنْ جَرِيرٍ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، وَالشَّعْبِيِّ، قَالاَ قَالَ جَرِيرٌ أَتَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم فَقُلْتُ لَهُ أُبَايِعُكَ عَلَى السَّمْعِ وَالطَّاعَةِ فِيمَا أَحْبَبْتُ وَفِيمَا كَرِهْتُ . قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " أَوَتَسْتَطِيعُ ذَلِكَ يَا جَرِيرُ أَوَتُطِيقُ ذَلِكَ " . قَالَ " قُلْ فِيمَا اسْتَطَعْتُ " . فَبَايَعَنِي وَالنُّصْحِ لِكُلِّ مُسْلِمٍ .
English Translation
Hadrat Jarir (may Allah be well pleased with him) said: "I came to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and said to him: 'I pledge to you to hear and obey in what I like and what I dislike.' The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Can you do that, O Jarir,' or, 'Are you able for that?' He said: Say: As much as I can.' So he accepted my pledge (for that), and that I be sincere toward every Muslim
Urdu Translation
حضرت جریر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا: میں آپ سے سننے اور اطاعت کرنے پر بیعت کرتا ہوں، جو مجھے پسند ہو اور جو ناپسند ہو اس میں۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اے جریر! کیا تم یہ کر سکتے ہو؟ یا کیا تم اس کی طاقت رکھتے ہو؟ ارشاد فرمایا: کہو جتنا تم سے ہو سکے۔ پس آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے اس پر اور ہر مسلمان کی خیرخواہی پر بیعت لی۔
