Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ يَحْيَى بْنِ الْحَارِثِ، قَالَ حَدَّثَنَا مَحْبُوبٌ، - يَعْنِي ابْنَ مُوسَى - قَالَ أَنْبَأَنَا أَبُو إِسْحَاقَ، - هُوَ الْفَزَارِيُّ - عَنْ شُعَيْبِ بْنِ أَبِي حَمْزَةَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ فَاطِمَةَ، أَرْسَلَتْ إِلَى أَبِي بَكْرٍ تَسْأَلُهُ مِيرَاثَهَا مِنَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم مِنْ صَدَقَتِهِ وَمِمَّا تَرَكَ مِنْ خُمُسِ خَيْبَرَ قَالَ أَبُو بَكْرٍ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " لاَ نُورَثُ " .
English Translation
It is narrated from Hadrat ' Aishah (may Allah be well pleased with her) that:Hadrat Fatimah sent word to Hadrat Abu Bakr asking for her inheritance from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), from his charity and what was left of the Khumus of Khaibar. Abu Bakar said: "The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said: 'We are not inherited from
Urdu Translation
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس پیغام بھیجا اور نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی میراث مانگی، آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے سے اور خیبر کے خمس میں سے جو باقی رہ گیا تھا اس سے۔ حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تھا: ہماری وراثت نہیں ہوتی۔
