Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الْحَكَمِ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعَيْبُ بْنُ يَحْيَى، قَالَ حَدَّثَنَا نَافِعُ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ يُونُسَ بْنِ يَزِيدَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، قَالَ أَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ، أَنَّ جُبَيْرَ بْنَ مُطْعِمٍ، حَدَّثَهُ أَنَّهُ، جَاءَ هُوَ وَعُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يُكَلِّمَانِهِ فِيمَا قَسَمَ مِنْ خُمُسِ حُنَيْنٍ بَيْنَ بَنِي هَاشِمٍ وَبَنِي الْمُطَّلِبِ بْنِ عَبْدِ مَنَافٍ فَقَالاَ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَسَمْتَ لإِخْوَانِنَا بَنِي الْمُطَّلِبِ بْنِ عَبْدِ مَنَافٍ وَلَمْ تُعْطِنَا شَيْئًا وَقَرَابَتُنَا مِثْلُ قَرَابَتِهِمْ . فَقَالَ لَهُمَا رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " إِنَّمَا أَرَى هَاشِمًا وَالْمُطَّلِبَ شَيْئًا وَاحِدًا " . قَالَ جُبَيْرُ بْنُ مُطْعِمٍ وَلَمْ يَقْسِمْ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم لِبَنِي عَبْدِ شَمْسٍ وَلاَ لِبَنِي نَوْفَلٍ مِنْ ذَلِكَ الْخُمُسِ شَيْئًا كَمَا قَسَمَ لِبَنِي هَاشِمٍ وَبَنِي الْمُطَّلِبِ .
English Translation
Hadrat Sa'eed bin Al-Musayyab (may Allah be well pleased with him) narrated that Jubair bin Mut'im told him:"He and Hadrat 'Uthman bin 'Affan came to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) to speak to him about what he had distributed of the Khumus of Hunain to Banu Hashim and Banu Al-Muttalib bin 'Abd Manaf. They submitted: 'O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), you distributed it to our brothers; Banu Al-Muttalib bin 'Abd Manaf, and you did not give us anything, and our relationship to you in the same as theirs. 'The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said to them: 'I see that Hashim and Al-Muttalib are the same." Jubair bin Mut'im said: "The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) did not allocate anything to Banu 'Abd Shams or Banu Nawfal from that Khumus, as he allocated to Banu Hashim and Banu Al-Muttalib
Urdu Translation
حضرت سعید بن مسیب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت جبیر بن مطعم رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ان سے بیان کیا کہ وہ اور حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے اس بارے میں بات کی جو آپ نے حنین کے خمس میں سے بنو ہاشم اور بنو مطلب بن عبد مناف کو تقسیم فرمایا تھا۔ ان دونوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! آپ نے ہمارے بھائیوں بنو مطلب بن عبد مناف کو دیا اور ہمیں کچھ نہیں دیا، حالانکہ ہماری قرابت بھی ان جیسی ہے۔ تو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ان دونوں سے ارشاد فرمایا: میں ہاشم اور مطلب کو ایک ہی سمجھتا ہوں۔ حضرت جبیر بن مطعم رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے بنو عبد شمس اور بنو نوفل کو اس خمس میں سے کچھ نہیں دیا جیسا کہ بنو ہاشم اور بنو مطلب کو دیا تھا۔
