Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي قِلاَبَةَ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ أَتَى النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم نَفَرٌ مِنْ عُكْلٍ أَوْ عُرَيْنَةَ فَأَمَرَ لَهُمْ - وَاجْتَوَوُا الْمَدِينَةَ - بِذَوْدٍ أَوْ لِقَاحٍ يَشْرَبُونَ أَلْبَانَهَا وَأَبْوَالَهَا فَقَتَلُوا الرَّاعِيَ وَاسْتَاقُوا الإِبِلَ فَبَعَثَ فِي طَلَبِهِمْ فَقَطَّعَ أَيْدِيَهُمْ وَأَرْجُلَهُمْ وَسَمَلَ أَعْيُنَهُمْ .
English Translation
It is narrated that Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) said: "A group of men from 'Ukl, or 'Uraynah, came to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW], and when the climate of Al-Madinah did not suit them, he told them to go to some camels and drink their milk and urine. Then they killed the herdsman and stole the camels. He sent (men) after them, and had their hands and feet cut off, and their eyes gouged out
Urdu Translation
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: عکل یا عرینہ کے کچھ لوگ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں آئے اور مدینے کی آب و ہوا ان کے لیے موافق نہ تھی۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے لیے چند اونٹ مقرر فرمائے تاکہ ان کا دودھ اور پیشاب پئیں۔ پھر انہوں نے چرواہے کو قتل کر دیا اور اونٹ ہانک لے گئے۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے تعاقب میں آدمی بھیجے۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے ہاتھ پاؤں کٹوا دیے اور ان کی آنکھیں نکلوا دیں۔
