Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ تَمِيمٍ، قَالَ حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ، قَالَ أَخْبَرَنِي شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي عِمْرَانَ الْجَوْنِيِّ، قَالَ قَالَ جُنْدَبٌ حَدَّثَنِي فُلاَنٌ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " يَجِيءُ الْمَقْتُولُ بِقَاتِلِهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَيَقُولُ سَلْ هَذَا فِيمَ قَتَلَنِي فَيَقُولُ قَتَلْتُهُ عَلَى مُلْكِ فُلاَنٍ " . قَالَ جُنْدَبٌ فَاتَّقِهَا .
English Translation
It is narrated that Hadrat Abu 'Imran Al-Jawni (may Allah be well pleased with him) said: "Jundab said: 'So and so told me that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] said: The slain will bring his killer on the Day of Resurrection and will say: Ask him why he killed me. He will say: I killed him defending the kingdom of so and so.'" Jundab said: "So be careful
Urdu Translation
حضرت ابو عمران جونی فرماتے ہیں: حضرت جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا: فلاں نے مجھے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مقتول قیامت کے دن اپنے قاتل کو لے کر آئے گا اور کہے گا: اس سے پوچھیے کہ اس نے مجھے کیوں قتل کیا؟ وہ کہے گا: میں نے اسے فلاں کی بادشاہی کے لیے قتل کیا تھا۔ حضرت جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: پس اس سے بچو۔
