Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى عَنْ خَالِدٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سُلَيْمَانَ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا وَائِلٍ يُحَدِّثُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَوَّلُ مَا يُحْكَمُ بَيْنَ النَّاسِ فِي الدِّمَاءِ.
English Translation
It is narrated from Hadrat Abdullah (bin Mas'ud) (may Allah be well pleased with him) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "The first thing to be judged between people will be matters of bloodshed."
Urdu Translation
ہمیں محمد بن عبدالاعلیٰ نے خالد سے خبر دی، ہمیں شعبہ نے سلیمان سے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا میں نے ابو وائل کو حضرت عبداللہ (بن مسعود) رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے حدیث بیان کرتے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سب سے پہلے لوگوں کے درمیان جس چیز کا فیصلہ ہوگا وہ خون (قتل) کے معاملات ہیں۔
