Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ أَنْبَأَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي ابْنُ أَبِي مُلَيْكَةَ أَنَّ عَائِشَةَ قَالَتْ افْتَقَدْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ لَيْلَةٍ فَظَنَنْتُ أَنَّهُ ذَهَبَ إِلَى بَعْضِ نِسَائِهِ فَتَجَسَّسْتُ ثُمَّ رَجَعْتُ فَإِذَا هُوَ رَاكِعٌ أَوْ سَاجِدٌ يَقُولُ سُبْحَانَكَ وَبِحَمْدِكَ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ فَقُلْتُ بِأَبِي وَأُمِّي إِنَّكَ لَفِي شَأْنٍ وَإِنِّي لَفِي آخَرَ.
English Translation
It is narrated from Ummul Mu'minin Hadrat Aisha Siddiqah (may Allah be well pleased with her) who said: "One night I missed the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) and thought he had gone to one of his other wives. I searched and then returned, and found him in Ruku' or Sujud, saying: 'Glory be to You and praise be to You, there is no god but You.' I submitted: 'May my father and mother be sacrificed for you! You are in one matter and I am in quite another.'"
Urdu Translation
ہمیں اسحاق بن منصور نے خبر دی، انہوں نے کہا ہمیں عبدالرزاق نے بتایا، انہوں نے کہا ہمیں ابن جریج نے بتایا، انہوں نے کہا مجھے ابن ابی ملیکہ نے بتایا کہ حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فرمایا: ایک رات مجھے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نہ ملے تو میں نے سوچا کہ آپ اپنی کسی اور بیوی کے پاس تشریف لے گئے ہوں گے۔ میں نے تلاش کیا پھر واپس آئی تو وہ رکوع یا سجدے میں تھے اور فرما رہے تھے: سبحانک وبحمدک لا الہ الا انت۔ میں نے عرض کیا: میرے ماں باپ آپ پر قربان! آپ تو ایک شان میں ہیں اور میں بالکل دوسری شان میں ہوں۔
