Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ الْحَارِثِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فَضْلُ عَائِشَةَ عَلَى النِّسَاءِ كَفَضْلِ الثَّرِيدِ عَلَى سَائِر الطَّعَامِ.
English Translation
It is narrated from Ummul Mu'minin Hadrat Aisha Siddiqah (may Allah be well pleased with her) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "The superiority of Hadrat Aisha over other women is like the superiority of Tharid over all other foods."
Urdu Translation
ہمیں علی بن خشرم نے خبر دی، انہوں نے کہا ہمیں عیسیٰ بن یونس نے ابن ابی ذئب سے، انہوں نے حارث بن عبدالرحمٰن سے، انہوں نے ابو سلمہ سے، انہوں نے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کیا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ کی فضیلت عورتوں پر ایسی ہے جیسے ثرید کی فضیلت تمام کھانوں پر ہے۔
