Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَفْصِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ لَمْ يَكُنْ شَيْءٌ أَحَبَّ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْدَ النِّسَاءِ مِنْ الْخَيْلِ.
English Translation
It is narrated from Hadrat Anas bin Malik (may Allah be well pleased with him) who said: "After women, nothing was more beloved to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) than horses."
Urdu Translation
ہمیں احمد بن حفص بن عبداللہ نے خبر دی، انہوں نے کہا مجھے میرے والد نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا مجھے ابراہیم بن طہمان نے سعید بن ابی عروبہ سے، انہوں نے قتادہ سے، انہوں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا، انہوں نے فرمایا: عورتوں کے بعد رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو کوئی چیز گھوڑوں سے زیادہ محبوب نہ تھی۔
