Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَفَعَ إِلَى يَهُودِ خَيْبَرَ نَخْلَ خَيْبَرَ وَأَرْضَهَا عَلَى أَنْ يَعْمَلُوهَا مِنْ أَمْوَالِهِمْ وَأَنَّ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَطْرَ مَا يَخْرُجُ مِنْهَا.
English Translation
It is narrated from Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) handed over the palm trees and land of Khaybar to the Jews of Khaybar, on the condition that they work it with their own wealth, and that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) receives half of its produce.
Urdu Translation
ہمیں قتیبہ نے خبر دی، انہوں نے کہا ہمیں لیث نے محمد بن عبدالرحمٰن سے، انہوں نے نافع سے، انہوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کیا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے خیبر کے یہودیوں کو خیبر کے کھجور کے باغات اور زمین اس شرط پر دی کہ وہ اپنے مال سے اس میں کام کریں اور جو پیداوار ہو اس کا نصف رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ملے۔
