Arabic (Original)
أَخْبَرَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَسَنِ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ لِي الْحَكَمُ سَمِعْتُهُ مِنْهُ، مُنْذُ أَرْبَعِينَ سَنَةً ثُمَّ قَالَ الْحَكَمُ وَحَدَّثَنِي بِهِ مَيْمُونُ بْنُ أَبِي شَبِيبٍ عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ .
English Translation
It was narrated from Shubah:"Al-Hakam said to me: 'I heard it from him forty years age; Then Al-Hakam said: 'And Maimum bin Abi Shabib narrated it to me from Hadrat Muadh bin Jabal." (Sahih)
Urdu Translation
شعبہ کہتے ہیں کہ حکم نے مجھ سے کہا کہ میں نے یہ حدیث ان سے یعنی حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے چالیس سال پہلے سنی تھی، پھر حکم نے کہا نیز مجھ سے اسے میمون بن ابی شبیب نے بیان کیا انہوں نے حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی۔
