Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنْ حَفْصَةَ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَنَّهُ كَانَ إِذَا نُودِيَ لِصَلاَةِ الصُّبْحِ رَكَعَ رَكْعَتَيْنِ خَفِيفَتَيْنِ قَبْلَ أَنْ يَقُومَ إِلَى الصَّلاَةِ . وَرَوَى سَالِمٌ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنْ حَفْصَةَ .
English Translation
It is narrated by Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with him), from Hadrat Hafsah, that:When the call to Subh prayer was given, the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) would pray two brief rak'ahs before going to pray
Urdu Translation
حضرت اُمّ المؤمنین حفصہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب فجر کی اذان دے دی جاتی تو نماز کے لیے کھڑے ہونے سے پہلے ہلکی ہلکی دو رکعتیں پڑھتے۔ اور سالم نے بھی حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے، اور انہوں نے حفصہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی ہے، ( ان کی روایت آگے آ رہی ہے ) ۔
