Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، عَنْ شُعْبَةَ، ح وَأَنْبَأَنَا مُؤَمَّلُ بْنُ هِشَامٍ، قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ قَالَ أَبُو الْقَاسِمِ صلى الله عليه وسلم " وَيْلٌ لِلْعَقِبِ مِنَ النَّارِ " .
English Translation
It is narrated that Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) said: "Abu Al-Qasim the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Woe to the heels from the Fire
Urdu Translation
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ابوالقاسم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ( وضو میں ) ایڑی دھونے میں کوتاہی کرنے والوں کے لیے جہنم کی تباہی ہے ۱؎۔
