Arabic (Original)
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا محمد بن إسحاق الصَّغَاني، حدثنا سُرَيج بن النُّعمان، حدثنا فُلَيح بن سليمان، عن هلال بن علي، عن عطاء بن يَسَار، عن أبي هريرة، أنَّ النبي ﷺ قال:"الجنةُ مئةُ درجة بين كل درجتين كما بينَ السماءِ والأرض، والفِردَوسُ من أعلاها درجةً، ومنها تَفجَّرُ أنهارُ الجنة، فإذا سألتم اللهَ فاسألوه الفِردوسَ"(2).هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه. وله شاهدٌ صحيح بمثل هذا الإسناد عن أبي هريرة وأبي سعيد:
English Translation
Abu Hurayrah narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "Paradise has one hundred levels; between each two levels is a distance like the distance between heaven and earth. Al-Firdaws is the highest of its levels, and from it the rivers of Paradise gush forth. So when you ask Allah, ask Him for al-Firdaws." This hadith is authentic upon the conditions of the two Shaykhs, but they did not include it.
Urdu Translation
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جنت کے سو درجات ہیں اور ہر دو درجوں کے درمیان اتنا فاصلہ ہے جتنا زمین اور آسمان کے درمیان ہے، اور ان میں سب سے اعلیٰ درجہ فردوس ہے، وہیں سے جنت کی نہریں جاری ہوتی ہیں، پس جب تم اللہ سے مانگو تو فردوس کا سوال کیا کرو۔“یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے، لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا، اور اسی سند کے ساتھ ابوہریرہ اور ابوسعید رضی اللہ عنہما سے اس کا ایک صحیح شاہد بھی موجود ہے۔[المستدرك على الصحيحين/كتاب الإيمان/حدیث: 270]
