Arabic (Original)
فأخبرَناه أبو بكر بن إسحاق الفقيه، أخبرنا إسماعيل بن إسحاق القاضي وأبو المثنَّى العَنبَري قالا: حدثنا سليمان بن حَرْب، حدثنا بِسطامُ بن حُرَيث، عن أشعثَ الحُدَّاني، عن أنس، عن النبي ﷺ قال:"شفاعتي لأهلِ الكبائرِ من أمَّتي"(1). وله شاهد صحيح على شرط مسلم:
English Translation
Anas narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "My intercession is for those of my Ummah who commit major sins." A sahih witness for this exists upon the condition of Muslim.
Urdu Translation
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”میری شفاعت میری امت کے ان لوگوں کے لیے ہے جنہوں نے کبیرہ (بڑے) گناہ کیے ہوں گے۔“اس حدیث کا امام مسلم کی شرط پر ایک صحیح شاہد (تائیدی روایت) موجود ہے۔[المستدرك على الصحيحين/كتاب الإيمان/حدیث: 231]
