Arabic (Original)
حدثنا أبو الطيِّب محمد بن أحمد الحِيرِي، حدثنا أبو بكر محمد(3)بن نُعيم المَدَني، حدثنا بِشر بن خالد العَسكَري، حدثنا أبو النَّضر هاشم بن القاسم، حدثنا شَيْبان أبو معاوية، عن أشعثَ بن أبي الشَّعْثاء، عن أبي بُردة، عن أبي موسى قال: كان رسول الله ﷺ يركبُ الحمار، ويلبسُ الصوف، ويعتقلُ الشاةَ، ويأتي مراعاة(1)الضيف(2).هذا حديث صحيح على شرط الشيخين ولم يُخرجاه، وإنما ذكرتُه في هذه المواضع لأنَّ هذه الخِلالَ من الإيمان. وله شاهد ينفردُ به زَبَّانُ، ولم يُخرجاه:
English Translation
Abu Musa al-Ash'ari narrated: "The Messenger of Allah (peace be upon him) used to ride a donkey, wear wool, hold a sheep by its leg, and attend to guests." This hadith is authentic upon the conditions of the two Shaykhs, but they did not include it. Al-Hakim mentioned these qualities in the Book of Faith because such traits are part of faith.
Urdu Translation
سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسواری فرماتے تھے گدھے پر، اونی لباس زیبِ تن کرتے تھے، خود بکری کا پاؤں باندھتے تھے اور مہمان کی خاطر تواضع اور رعایت فرماتے تھے۔یہ حدیث شیخین کی شرائط کے مطابق صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا، اور میں نے ان عادات و فضائل کا ان مقامات پر اس لیے ذکر کیا ہے کیونکہ یہ خصائل ایمان کا حصہ ہیں، اور اس کا ایک شاہد (تائیدی روایت) بھی ہے جسے زبان (نامی راوی) تنہا روایت کرتے ہیں اور اسے شیخین نے روایت نہیں کیا۔[المستدرك على الصحيحين/كتاب الإيمان/حدیث: 206]
