Arabic (Original)
أخبرنا أبو بكر أحمد بن سلمان الفقيه ببغداد، حدثنا جعفر بن أبي عثمان الطَّيالسي، حدثنا سهل بن بكَّار، حدثنا حمَّاد سَلَمة، عن قتادة، عن سعيد بن المسيّب، عن أبي هريرة، عن النبي ﷺ فيما يَحْكي عن ربَّه ﷿ قال:"الكبرياءُ رِدَائي، فمن نازَعَني رِدائي قَصَمتُه"(1).هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يخرجاه بهذا اللفظ، إنما أخرجه مسلم من حديث الأغرِّ عن أبي هريرة بغير هذا اللفظ(2).[التعليق - من تلخيص الذهبي]ترقيم العلميه 203 - أخرجه مسلم
English Translation
Abu Hurayrah narrated that the Prophet (peace be upon him) related from his Lord, the Mighty and Majestic, in a Hadith Qudsi: "Grandeur is My cloak; whoever disputes with Me over My cloak, I will crush him." This hadith is authentic upon the condition of Muslim, but they did not include it with this wording. Muslim narrated it from al-Agharr from Abu Hurayrah with different wording.
Urdu Translation
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے اپنے رب عزوجل سے نقل کرتے ہوئے فرمایا:”بڑائی میری چادر ہے، پس جس کسی نے بھی میری اس چادر (صفتِ کبریا) کے معاملے میں مجھ سے جھگڑا کیا (یعنی تکبر کیا) تو میں اسے توڑ کر رکھ دوں گا۔“یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے، لیکن انہوں نے اسے ان الفاظ کے ساتھ روایت نہیں کیا، جبکہ امام مسلم نے اسے اغر کی حدیث سے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے واسطے سے ان الفاظ کے علاوہ (دیگر الفاظ) کے ساتھ روایت کیا ہے۔[المستدرك على الصحيحين/كتاب الإيمان/حدیث: 204]
