English Translation
Narrated from Sufyan ibn Abi Zuhayr (may Allah be pleased with him): The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Whoever keeps a dog that is not for farming or herding, one qirat will be deducted from his reward every day." He was asked: "Did you hear this from the Messenger of Allah (peace be upon him)?" He said: "Yes, by the Lord of this mosque."
Urdu Translation
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے سواروں سے (جو مال لے کر آئیں) آگے جا کر ملاقات کرنے سے اور شہری کو باہر (سے آنے) والے کا مال بیچنے سے منع کیا۔ طاؤس کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے پوچھا کہ شہری کو دیہاتی کی بیع سے کیا مطلب ہے؟ انہوں نے کہا کہ شہر والے کو نہیں چاہئے کہ باہر (سے آنے) والے کا (مال بکوانے میں) دلال بنے (بلکہ اس کو خود بیچنے دے)۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 942]
