English Translation
Hudhayfah (may Allah be pleased with him) said: We were with the Messenger of Allah (peace be upon him) and he said: "Count for me how many people profess Islam." We said: "O Messenger of Allah, do you fear for us? We are between six and seven hundred." He said: "You do not know — perhaps you will be put to trial." Hudhayfah said: "Indeed, we were put to trial, until some of us could only pray in secret."
Urdu Translation
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے ساتھ تھے،آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ گنو کتنے آدمی اسلام کے قائل ہیں؟ پھر ہم نے کہا کہ یا رسول اللہ! کیا آپصلی اللہ علیہ وسلمہم پر (دشمنوں کی وجہ سے کوئی آفت آنے سے) ڈرتے ہیں؟ اور بیشک ہم چھ سو آدمیوں سے لے کر سات سو تک ہیں۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ تم نہیں جانتے شاید مصیبت میں پڑ جاؤ۔ سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ پھر ایسا ہی ہوا کہ ہم مصیبت میں پڑ گئے یہاں تک کہ بعض ہم میں سے نماز بھی چپکے سے (چھپ کر) پڑھتے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 71]
